the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
اند و ر 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) بصا ر ت سے محر و م ایک خا تو ن نے عر بی بر یل میں قرآن مجید شا ئع کیا ہے۔ مد ر سہ نو ر تحقیقی مر کز بر ا ئے نا بینہ کے صد ر نشین حلیم خا ن نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ ہما ر ے ا دا رہ کی 23 سالہ سکر یٹری را بعہ خا ن نے جو خو د پید ا ئش سے نا



بینہ ہے عر بی پر یل میں قر آ ن مجید تیا ر کیا ہے۔ ہند و ستا ن سے پہلے پا کستا ن ‘ ار دن ‘ سعو دی عر ب اور ملیشیا جیسے مما لک میں عر بی بر یل میں قر آ ن مجید شا ئع کیا گیا ہے۔ را بعہ نے 10 ما ہ کی محنت شا قہ کے بعد یہ قر آ ن محید تیا ر کیا ہے اور امید ہے کہ اس سے بینا ئی سے محر و م طلبا ء کیلئے فہم و حکمت کے نئے در وا ز ے کھلیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.